سندھ بھر میں آئندہ موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Weather

Weather

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران سندھ بھر میں مطلع صاف رہے گا۔ سندھ بھرمیں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔