سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور اور بھارت کے مابین ملٹری تربیت کا نیا معاہدہ طے پا گیا، سنگاپور میں فوج مزید پانچ سال تک بھارتی فوجیوں کی تربیت کا پروگرام جاری رکھے گی۔ نئی دہلی بھارت اور سنگاپور کے درمیان فوجی تربیت کا ایک نیا معاہدہ طے ہو گیا۔
ذرائع رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں طے پانے والے اس معاہدے کے تحت سنگاپور میں فوج فوجی تربیت اور مشقوں کے حوالے سے اپنا پروگرام مزید پانچ سال تک جاری رکھے گی۔ نئے معاہدے پر بھارتی سیکرٹری دفاع اور ان کے سنگاپور کے ہم منصب کے درمیان نئی دہلی میں ہوئے وزیر دفاع اے کے انتھونی میں اس موقع پر موجود تھے۔