سنگاپور: ماڈلز کے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے

Models

Models

سنگاپور (جیوڈیسک) فیشن کا میلہ مصروف شاہراہوں پر سجایا گیا۔ جس کا مقصد عوام کو فیشن سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔

ماڈلز کو روایتی ریمپ تو دستیاب تھی نہیں لیکن انہوں نے سڑکوں پر واک کی اور ملبوسات کی نمائش کی۔

منفرد فیشن شو میں آنے والوں نے تو حسیناؤں کے جلوؤں سے محظوظ ہوئے تاہم سڑک سے گزرنے والی عوام بھی نے بھی خوب انجوائے کیا۔

شو میں حسین ماڈلز کے دیدہ زیب ملبوسات اور دلکش سٹائلز نے لوگوں کو بے حد متاثر کیا۔