نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں تقریب

 Noor Jehan

Noor Jehan

لاہور (جیوڈیسک) قاضی آرٹ اینڈ کلچر فاؤنڈیشن نے لاہور آرٹس کونسل (الحمرا) کے اشتراک سے نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں الحمرا ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔

جس میں گلوکارہ افشاں‘ افشاں زیبی‘ ماہم رحمان‘ گلوکار طاہر پرویز مہدی‘ اداکارہ گوری خان‘ گلوکارہ نرمل شاہ‘ گلوکارہ شفق علی اور اداکار ہنی چودھری نے پرفارم کیا۔