سراج کالونی میں خالد گل کے اعزاز میں سلامت شفیع رانا ، حمید شفیع رانا پر تکلف ظہرانہ دیا

Gujrat

Gujrat

گجرات ( شامی کٹھانہ ) سراج کالونی میں ٹی ایم اے ایمپلائز یونین کے نو منتخب جنرل سیکرٹری خالد گل کے اعزاز میں سلامت شفیع رانا ‘ حمید شفیع رانا پر تکلف ظہرانہ دیا۔

جس میں ٹی ایم اے کے سپروائزر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اور نو منتخب جنرل سیکرٹری خالد گل کو مبارکباد پیش کی۔ اور اُمید ظاہر کی کہ وہ اپنی صلاحیتیں ٹی ایم اے ایمپلائز یونین کے پلیٹ فارم سے احسن انداز میں سرانجام دینگے۔

اور ورکرز کے مسائل حل کرینگے۔ اس موقع پر حاجی مشتاق بٹ سینٹری انسپکٹر ، چوہدری نصراللہ کنگ ، اللہ رکھا سہوترا ، غلام مرتضیٰ غفاری سینٹری انسپکٹر ،ارشد لال ،انصر محمود کٹھانہ ، احسان مسیح سندھو ،انوار چمن ، بابا خوشی ، بابا خورشید لاہوریہ ، مشتاق گل سپروائز عبید اللہ سپروائزر ، سرور چمن سپروائزر ، احسن گوندل ، یوسف خاں ، نوید مصطفی ، یعقوب لال سہوترا ، مقصود ناصر ، سرفراز لودھی ، حبیب اللہ ،شہباز گل ‘ مظہر اقبال ، شامی کٹھانہ و دیگر نے ظہرانے میں شرکت کی۔