سرت (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامیہ عراق و شام (داعش) ترکی میں زیر علاج رہے لیکن اطلاعات ہیں کہ اب وہ لیبیا کے شہر سرت میں رہ رہے ہیں۔ اس سے پہلے ابوبکر البغدادی نے عراق اور شام کے درمیان کئی بار سفر کیا تھا۔ رواں سال اکتوبر میں ان کا قافلہ عراقی فضائیہ کے حملے کا نشانہ بن گیا تھا جس کے نتیجے میں داعش کے سربراہ زخمی ہو گئے تھے۔
واضع رہے کہ ابوبکر البغدادی کے نام سے معروف داعش کے سربراہ کا اصل نام ابراہیم عواد ابراہیم علی البدری ہے۔ ان کے سخت نظریات اور اسلام کو بطور سخت تشخص دینے کے سبب اسلامی دنیا اور مغربی ممالک میں ان پر سخت تنقید کی جاتی ہے۔ ان کو گرفتاری یا مارنے کے لئے امریکا نے 10 ملین ڈالرز انعام رکھا ہے۔