دھرنا ناکام بنانے کے لئے کسی کو پیسے نہیں دیے، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے فنڈ کا آڈٹ کیا جاتا ہے، انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شدت پسندی سے نمٹنے کے لئے سامان خریدنے کے پیسے دیے گئے، خریدے گئے سامان کی فہرست دینے کو تیار ہوں، ثابت کرنے کے لیے تیار ہوں کہ پیسہ غلط استعمال نہیں ہوا، اسحاق ڈار۔