چھ پہیوں والی منفرد وہیل چیئر

Wheel, Chair

Wheel, Chair

لندن (جیوڈیسک) پانی ، خشکی اور اونچی نیچی چٹانو ں پر چلنے والی گاڑیوں کے بعد بر طانیہ میں ان تمام خصوصیات کی حامل اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس الیکڑک وہیل چیئر بھی متعارف کر وادی گئی ہے۔

چھ ٹائروں والی یہ وہیل چیئر بجلی کی طاقت سے چلتی نہیں بلکہ دوڑتی ہے جسے آٹو میٹک نظام کے تحت خشکی اور ہموار زمین کے ساتھ ساتھ پانی اور اونچی نیچی چٹانوں پر بھی با آسانی چلا کر سفر طے کیا جا سکتا ہے۔