نیند کا خراب شیڈول جسمانی صحت کو تباہ کر سکتا ہے، تحقیق

Sleep

Sleep

وائل کارنیل میڈیکل کالج کی تحقیق کے مطابق نیند کا خراب شیڈول جسمانی صحت کو تباہ کر سکتا ہے جبکہ صبح کی روشنی جسم کو سکون پہنچانے والی دوا کی طرح کام کرتی ہے۔

قدرتی روشنی ڈپریشن کو دور بھگانے کے لیے بہترین ہے۔

اس نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نیند پوری کرنے سے زیادہ ضروری امر یہ ہے کہ وہ درست وقت پر ہو اور صبح کی روشنی میں چہل قدمی ضرور کی جائے تاکہ جسمانی گھڑی درست انداز سے کام کرتی رہے۔