ایس ایم عادل کے صاحبزادہ عدیل صدیقی کی شادی کی تقریب

کراچی : کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن زون 4 کے سابق چیئرمین ایس ایم عادل کے صاحبزادہ عدیل صدیقی کی شادی کے موقع پر دولہا دولہن کے ہمراہ سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان، ندیم عمر، سراج السلام بخاری، مہتاب احمد ظفر احمد، آدم خان، خالد نفیس، بشارت مرزا، خرم بے بی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

Weeding

Weeding