امریکی (جیوڈیسک) لاس ویگاساین جی ٹی چھوٹا سا میں روبوٹ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے امریکی شہر لاس ویگاس میں چند ذہین نوجوانوں نے ایک ایسا ننھا سا روبوٹ تیار کیا ہے جو اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔
رومو نامی اس ننھے روبوٹ کو جنگی ٹینک کی شکل سے متاثر ہو کر اسی بناوٹ میں تیار کیا گیا ہے جس کے اوپر اسمارٹ فون نصب کر کے اسے حرکت دی جاتی ہے۔ اس فون کی اسکرین پر نمودار ہونے والے چہرے کے ذریعے یہ روبوٹ مختلف جذبات کا اظہار کرتا ہے جس سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھر جاتی ہیں۔