ایس ایم سی المنائی کے ملکی اور بین الاقوامی وفود شرکت کرینگے

Karachi Map

Karachi Map

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز کی بین الاقوامی تنظیم ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت ڈنر گالا 23 دسمبر 2014 ء بروز منگل ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں منعقد ہوگا۔

جس میں سندھ میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز ،ایس ایم سی المنائی پاکستان اوربیرون ملک سے آئے ہوئے ایس ایم سی المنائی کے عہدیداران شرکت کرینگے ایس ایم سی المنائی کے عہدیداروں اور فیکلٹی ممبران کو اعزازی شیلڈ سے نوازا جائیگا اس موقع پر محفل غزل کا اہتمام بھی کیاجائیگا۔