مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سمائل ویلفیئر فائونڈیشن کی جانب سے Sapient Pharma کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق Sapient Pharma جوکہ انسانی جانوں سے کھیلنے کا بیڑا اُٹھائے ہوئے اوراپنی ناقص اور گھٹیا پروڈکٹ مارکیٹ میں دیدہ دلیری سے فروخت کررہی ہے اوراس کے لئے سرکاری اہلکاروں کو بھی رشوت دے کر اپنا دہندہ چلا رہی ہے۔
اس کے خلاف سمائل ویلفیئرفائونڈیشن کے لیگل ایڈوائزرایم ایم شفیق شیرنے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب اورمشیرصحت پنجاب سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے اورکہاہے کہ اس کمپنی کے خلاف فی الفورلیکرانکوائری کروائی جائے اورجوبھی اس گھنائونے فعل میںکمپنی مالک کاساتھ دے رہاہے اس کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ 0300-0334-7575126