سوچی: ونٹر اولمپکس 2014ء کی افتتاحی تقریب کا آغاز

Sochi Winter Olympics

Sochi Winter Olympics

سوچی (جیوڈیسک) روسی شہر سوچی میں ونٹر اولمپکس 2014ء کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا۔سوچی میں ونٹر اولمپکس 2014ء میں اسکیئر محمد کریم ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

پاکستان دوسری مرتبہ ونٹر اولمپکس میں شرکت کر رہا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔