سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

Nasir Hussain Shah

Nasir Hussain Shah

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا مثبت کیسز کے اعدادو شمار آئیں گے۔

انھوں نے کہا کہ اگر کورونا مثبت کیسزکی شرح میں کمی ہوئی تو تاجروں کے مطالبات ضرور مانیں گے۔