تلہ گنگ کی خبریں 21/02/2015

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کے قا ئد ین عوام کو لو لی پا پ کے علا وہ کچھ نہیں دے سکتے ،تما م منصو بے کا غذوں تک محدود ،تما م اداروں کی تہس نہس کر دی مختلف حر بو ں سے عوام سے پیسہ بٹورا جا رہا ہے ،سر دار غلا م عباس کے گر وپ کے سا تھ چٹا ن کی طر ح مضبو ط ہیں ،ا ئند الیکشن میں دود ھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی ہو جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار ملک ممتاز حیدرر ئیس ا ف تھوہا نے میڈ یا سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام مسلم لیگ ن کی قیا دت کو بخو بی جا ن چکی ہے اور ا ئندہ الیکشن میں سر دار غلا م عبا س کے نا مز د امید وار کا میا بی حا صل کر یں گے ۔تلہ گنگ کی عوام کے ساتھ الیکشن کمپین میں وعدے تو بہت سارے کیے گئے لیکن ابھی تک کو ئی پورا ہو تا نظر نہیں ا تا ۔مسلم لیگ ن کے منصو بے تا حا ل کا غذوں تک ہیں عملی کا م نہ ہو نے کے برابر ہیں ۔ملک ممتاز حیدر کا مز ید کہنا تھا کہ سر دار غلا م عباس نے اپنے دور اقتدار میں اس حلقے میں بے پنا ہ تر قیا تی کا م کروائے ہیں جن کی کو ئی مثا ل نہیں ملتی ہم نے جو بھی عوام سے وعدہ کیا وہ پورا کیا ۔جھو ٹ اور منافقت کی سیا ست کو اب عوام ا ئند ہ الیکشن میں ہمیشہ ہمیشہ کے دفن کر دیں گی اور عوامی عدالت میں سچ اور جھو ٹ کا احتسا ب ضرور ہو گا ۔ن لیگ کی حکو مت قا ئم ہو تے ہی تما م اداروں کو کر پشن کی چھوٹ دے رکھی ہیں اور کو ئی ادارہ ایسا نہیں جہا ں لے دیے کے بغیر کا م ہو ۔ملک ممتاز حیدر کا مز ید کہنا تھا کہ آ ئند ہ الیکشن میں سر دار گر وپ نما یا ں کا میا بیا ں حا صل کر یں گے ہم نے منا فقت اور جھو ٹ کے بل بو تے پر سیاست نہیں کی ،سچ اور حق کی سیا ست کے عادی ہیں ۔بلد یا تی الیکشن ہو ں یا قو می عوام مسلم لیگ ن کے قا ئد ین کو ا ٹے دال کا بھا ئو ضروربتا ئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تین ما ہ قبل ڈی ایس پی سے او ایس ڈی بننے والے میا ں محمد ارشد سر کا ر ی رہا ئش گا ہ پر تا حا ل قا بض ،نئے تعینا ت ہو نے والے ڈی ایس پی کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ،ڈی پی او چکوال او ایس ڈی میا ں محمد ارشد کے سا منے بے بس ،ا ئی جی پنجا ب اور آ رپی او راولپنڈی معا ملے کا نو ٹس لیں ۔تفصیل کے مطا بق نو مبر 2014میں ڈی ایس پی میا ں محمد ارشد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا جو کئی ما ہ سے سر کا ری رہا ئش گا ہ پر قا بض ہیں اور انکی جگہ نئے تعینا ت ہو نے والے ڈی ایس پی نا صر محمود کو رہا ئش میں شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے اور عر صہ تین ما ہ سے سینہ زوری کے سا تھ او ایس ڈی میا ں محمد ارشدنے سر کا ری رہا ئش گا ہ پر قبضہ جما رکھا ہے اور ڈی پی او چکو ال ڈی ایس پی سے او ایس ڈی بننے والے میا ں محمد ارشد سے سر کا ر ی رہا ئش گا ہ خا لی کروانے میں بے بس نظر ا تے ہیں اور نئے تعینا ت ڈی ایس پی کو اپنی ڈیو ٹی سر انجا م دینے میں دشواری کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔سیا سی و سماجی رہنما ئوں نے آ ئی جی پنجا ب اور ا ر پی او راولپنڈ ی سے مطا لبہ کیا ہے کہ سر کا ر ی رہا ئش گا ہ پر قا بض او ایس ڈی میا ں محمد ارشد سے خا لی کروا کے نئے تعینا ت ہو نے والے ڈی ایس پی کو دلوا ئی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ڈھڈ یا ل پر یس کلب کے جنر ل سیکر ٹر ی ریا ض بٹ کی والدہ محتر مہ کے انتقا ل پر سنیئر صحا فی ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ڈاکٹر نثا راحمد ملک (الممتا ز ہسپتا ل ) ،سنیئر صحا فی ممتاز اعوان خو شحا ل گڑ ھ ،تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر نا ئب صدر ارشد کو ٹگلہ ،چو ہد ری نو ید دڑوٹ ،ملک عارف ادلکہ ،ملک عا مر نواز ،محمد عمر ان دند ی ،لیا قت اعوان سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے اظہار تعز یت کی اور مر حو مہ کی مغفر ت کیلئے دعا کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ میں تین مختلف حا دثات میں ایک خا تون سمیت تین افراد جا ں بحق ،ایک شد ید زخمی جس کو طبی امدا دکیلئے اسلا م ا باد پمز ہسپتا ل ریفر کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق پہلا حا دثہ با ئی پا س روڈ پر پیش ا یا تیز رفتار مو ٹرسائیکل سوار نے ضعیف خا تون دویا ل کی رہا ئشی کو ٹکر ما ر کر فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا اورزخمی خا تون کو طبی امداد کیلئے سٹی ہسپتا ل لا یا گیا تو وہا ں دم تو ڑ گئیں ۔دوسر ا حا دثہ مو ضع بلا ل ا باد دو مو ٹرسا ئیکل سوار اور کا ر میں تصاد م ہوا جس کے نیتجے میں عز یز الر حمن موقع پر دم تو ڑ گیا اور دوسر ا سا تھی عد یل نا می شخص کوشد ید زخمی حا لت میں اسلا م ا باد پمز ہسپتا ل میں ریفر کر دیا گیا جس کی حا لت تا حا ل بھی تسلی بخش نہیں بتا ئی جا رہی ہے ۔ تیسر ا اور ا خر حادثہ چیئر مین الیکٹرانک میڈ یا سید ارشاد حسین کا ظمی کے پھو پھی زادہ بھا ئی 25سالہ سید ذیشان حیدر جو اپنے دوستوں کے ہمراہ شکار پر گیا ،وہا ں پا نی کے تا لا ب میں گر کر جا ں بحق ہو گیا ۔خا تو ن سمیت تین جا ں بحق افراد کو اپنے اپنے ا با ئی قبر ستا ن میں سینکڑوں سوگواروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سا بق ایم پی اے سید تقلید رضا شاہ کے پھو پھی زادہ بھا ئی سید عدیل عباس اور سید کا مران شاہ کا پر تکلف دعوت ولیمہ ، ہزارو ں افراد کی شر کت ۔دعوت ولیمہ میں شر کت کر نے والوں میں ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز ٹمن ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،پیر ا فتا ب ،رضا ایڈووکیٹ ،ٹی او ا ر ملک خلیل احمد نیئر ،ارشد کو ٹگلہ ،ملک عارف ادلکہ ،مد ثر ایڈووکیٹ، تنو یر شاہ پنجا ب سلک سمیت دیگر حلقہ پی پی با ئیس کے سا بق ایم پی اے سید تقلید رضا شاہ کے گر وپ کے سر کر دہ رہنما ئو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی اور مہما نو ں کو پر تکلف کھا نوں سے نوازا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مکہ مکر مہ میں مسلم لیگ ن کے صدر ملک نثار احمد دودیا ل کے والد محتر م کا رسم قل ، رسم قل میں شر کت کر نے والو ں میںمشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل کے دست راست ملک فیروز دویا ل ،ملک عارف ادلکہ ،ارشد کو ٹگلہ ،ملک عا مر نواز ،لیا قت اعوان سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی اسمو قع پر مر حوم کیلئے دعا مغفر ت بھی کی گئی ۔