سوہا علی خان کی نئی فلم چار فٹیا چھوکری کا نیا ٹریلر ریلیز

Soha

Soha

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان کی نئی سنسنی خیز فلم چار فٹیا چھوکری کا نیا ٹریلر آ گیا۔ معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کرتی یہ سنسنی خیز فلم ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔

جو تعلیم کے ذریعے ملک میں تبدیلی کی خواہاں ہیں لیکن یہاں اس کا سامنا کچھ جرائم پیشہ افراد سے ہو جاتا ہے۔ مینش ہریشنکر کی ہدایتکاری میں بننے والی سوشل تھرلر فلم یکم اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔