صومالیہ: احمد عمر الشباب کے نئے سربراہ مقرر انٹیلی جنس چیف برطرف

Somalia

Somalia

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے اسلام پسند گروپ الشباب نے احمد عمر کو احمد عبادی گوندانے کی جگہ گروپ کا نیا سربراہ نامزد کیا ہے۔

موگادشو کے جنوب میں ایک امریکی فضائی حملے میں احمد عبادی گودانے کی موت ہو گئی تھی۔ادھر صومالیہ میں پے درپے دھماکوں اور سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر انٹیلی جنس سرابرہ عبداللہ محمد علی کو برطرف کر دیا گیا۔