صومالیہ: حملے میں الشاب کے ملٹری کمانڈر عبدالحئی کی ہلاکت کا امکان ہے: پینٹاگون

Pentagon

Pentagon

اواگادو گوا (جیوڈیسک) پینٹاگون نے ترجمان پیٹر کک نے کہا ہے 27 مئی کو صومالیہ میں ڈرون حملے میں شدت پسند تنظیم الشباب کے ملٹری کمانڈر عبدالحئی حاجی داؤد کی ہلاکت کا امکان ہے۔

ایک اور امریکی عہدیدار نے بھی انکی ہلاکت کا خیال ظاہر کیا۔

داؤد کینیا‘ یوگنڈا میں حملوں کے کوآرڈینیٹر اور عسکری کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے سینئر رہنما تھے۔