صومالیہ: دھماکے میں پولیس چیف ہلاک الشباب گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی

Somalia

Somalia

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں کار بم دھماکے میں پولیس چیف ہلاک ہو گیا۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے ذمہ داری قبول کر لی۔