صومالیہ : صحافی اور سکیورٹی اہلکار کے قتل پر 2افراد کو سزائے موت

Executed

Executed

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک صحافی اور سکیورٹی اہلکار کے قتل کے جرم میں گرفتار 2افراد کو سرعام سزائے موت دی گئی۔ ان افراد کو عدالت نے رواں برس اگست میں مجرم قرار دیا تھا۔ مجرموں کو کھمبوں کیساتھ باندھا گیا اور اسکواڈ نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔