سونم کپور اپنی شادی کی خبروں کو لے کر میڈیا پر بھڑک اٹھیں
Posted on July 18, 2017 By Majid Khan شوبز
Sonam Kapoor
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے قریبی دوست آنند آہوجا کے درمیان قربتیں کافی بڑھ چکی ہیں۔
گزشتہ کئی دنوں سے اداکارہ کی اپنے قریبی دوست کیساتھ شادی کی خبریں بھی زیر گردش ہیں۔
سونم کپور نے ٹوئٹر پر صحافیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا میری ذاتی زندگی سے متعلق خبریں شائع کی جا رہی ہیں اس سے اجتناب برتا جائے۔
جب میں شادی یا منگنی کرونگی تو اس بات کا خود اعلان کروں گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com