سونم کپور مرزا صاحبان میں جلوہ گر ہو رہی ہیں

Sonam Kapoor

Sonam Kapoor

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلم بھاگ ملکہ بھاگ کے ڈاریکٹر پر کاش مہرا نے سونم کپور کو اپنی آنے والی نئی فلم مرزا صاحبان میں کاسٹ کیا ہے سونم کپور جو کہ الہڑ پنجابی کردار گزشتہ فلموں میں بخوبی نبھاتی آئی ہیں اب پنجاب کی ایک اور لوک کہانی مرزا صاحبان میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لئے تیار ہیں۔

جو کہ ایک پنجاب رومانوی داستان کا ری میک فلم ہے۔ سونم کپور نے اس سے پہلے پر کاش مہرا کے ساتھ دو فلموں دہلی 6 اور بھاگ ملکہ بھاگ میں کام کیا تھا۔ مرزا صابان کے موضوع پر جتنی فلمیں بنی ہیں کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہیں۔