سونیا گاندھی سے متعلق تعصبانہ ریمارکس گیری راج سے وضاحت طلب

Sonia Gandhi

Sonia Gandhi

کولکتہ (جیوڈیسک) بی جی پی کے صدر امیت شاہ نے ر سونیا گاندھی کے حوالے سے تعصبانہ ریمارکس پر وزیر مملکت گیری راج سنگھ سے وضاحت مانگ لی۔

راج نے کہا تھا سونیا کا رنگ گورا تھا اس لئے راجیو گاندھی نے شادی کرلی، افریقی ملک کی ہوتی تو کبھی نہ کرتے۔