معافی مجھے نہیں، میاں صاحب کو مانگنی چاہیے، عمران خان، انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوس نہیں، جب سب جماعتیں کہہ رہی تھی تو یہ بات طے شدہ تھی، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں ہے کہ تحریک انصاف کا مطالبہ جائز تھا، ایک سال تک ہر دروازہ کھٹکھٹایا ، سب دروازے بند ہو گے تو سڑک کے علاوہ کوئی راستہ نہ بچا، عمران خان۔