جنوبی افریقا، پاکستان کیخلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلیے فیورٹ

Dubai Test

Dubai Test

دبئی ٹیسٹ (جیوڈیسک) جنوبی افریقا پاکستان کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلیے فیورٹ، آج تیسرے دن کا کھیل ہوگا۔ گریم اسمتھ کی ڈبل سنچری اور ڈی ولیئرز کی سنچری۔ جنوبی افریقا نے دبئی ٹیسٹ میں پاکستانی بالرز اور فیلڈرز کو آڑے ہاتھوں لیا، خوب دوڑایا، تھکایا لیکن اننگز ڈکلئیر نہیں کی۔

مہمان ٹیم کو دوسرے دن کے اختتام پر 361 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔