جنوبی امریکا : ایک شخص کی آنت سے 4 فٹ لمبی زندہ مچھلی نکال لی گئی

Operation

Operation

ایکواڈور (جیوڈیسک) جنوبی امریکا میں ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ایک شخص کی آنت سے 125 سینٹی میٹر (4.1فٹ ) لمبی زندہ مچھلی نکال لی، امریکی شخص کی آنت سے نکالی جانے والی مچھلی کی لمبائی 125 سینٹی میٹر تھی۔

آپریشن تھیٹر میں موجود نرسوں اور ڈاکٹروں نے اس آپریشن کی ویڈیو بھی بنائی ، جو بہت تیزی سے انٹر نیٹ پر مقبول ہوگئی، جس کے بعد مریض نے ویڈیو بنانے کے خلاف اپنی شکایت درج کرائی،اورتفتیش کے بعد اسپتالوں میں فونز کا استعمال بند کر دیا گیا ہے۔