جنوبی کوریا: بس ٹرمینل میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

South Korea

South Korea

سیئول (جیوڈیسک) واقعہ GOYANG شہر کے مرکزی بس ٹرمینل میں پیش آیا جہاں ٹرمینل کے تہہ خانے میں مرمت کا کام جاری تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائیر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں چند کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔