جنوبی کوریا موثر نگرانی کے لئے شمالی کوریا کی سرحد پر ڈرون طیارے تعینات کرے گا

South Korea

South Korea

سیﺅل (جیوڈیسک) جنوبی کوریا اپنی سرحدوں کی موثر نگرانی کےلئے شمالی کوریا کی سرحد پر ڈرون طیارے تعینات کرے گا۔

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ متصل اپنی سرحد کی ڈرون کے ذریعہ نگرانی کرے گا اور یہ ڈروننگرانی کے کام سرانجام دیں گے۔