جنوبی کوریا نے کوریائی نژاد امریکی خاتون کو شمالی کوریا کی تعریف کرنے پر ملک بدر کر دیا

South Korea

South Korea

واشنگٹن (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی حکومت نے کوریائی نژاد امریکی خاتون کو شمالی کوریا کی تعریف کرنے پر ملک بدر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق خاتون کے کلمات سکیورٹی قوانین کے منافی تھے۔

کوریائی امیگریشن سروس نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کی رہائشی خاتون شِن اوئن مِی کو ملک بدر کر دیا ہے۔

خاتون کے ایک لیکچر میں دیے گئے ریمارکس کو جنوبی کوریائی دفترِ استغاثہ نے ملکی سکیورٹی کے قوانین کے منافی قرار دیا تھا۔ شِن امریکہ روانہ ہو گئی ہیں۔