جنوبی کوریا: فوجیوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے پر انعام

Smoke

Smoke

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا نے اپنے فوجیوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے کے بدلے میں انعامات دینے کی مہم کا آغاز کیا ہے۔

وزراتِ دفاع نے امید ظاہر کی ہے کہ اس اقدام سے فوجیوں میں اس عادت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

فوجیوں سے وعدہ کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی ترک کرنے پر انہیں اضافی چھٹیاں بھی ملیں گی۔