جنوبی کوریا نے مقامی طور پر لڑاکا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا

helicopters

helicopters

سیول جنوبی کوریا نے مقامی طور پر لڑاکا ہیلی کاپٹر تیا ر کرلیا۔روٹری ونگ ہیلی کاپٹر”Surion” میں تھری ڈی الیکڑونک نقشے ہیں۔

خود کار فلائنگ نظام بھی موجود ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کا کہنا ہے 2022تک ایسے مزید 2 سو ہیلی کاپٹر تیار کرلیے جائیں گے۔