جنوبی کوریا کی صدر نے بحری جہاز حادثے کے سانحے پر عوام سے معافی مانگ لی

Park Gavin

Park Gavin

سیؤل (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہائے نے بحری جہاز کے حادثے پر عوام سے معافی مانگ لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر نے اپنے پیغام میں مرنے والے افراد کے لواحقین سے گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیا۔ 16 اپریل کوہونے والے حادثے میں 302 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

کابینہ میں دیا گیاان کاایک بیان سرکاری ٹی وی پرنشر کیا گیا۔