جنوبی سوڈان کے نصف سے زائد بچے سکول نہیں جاتے: یونیسیف کی رپورٹ

UNICEF

UNICEF

خرطوم (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جنوبی سوڈان کے نصف سے زائد بچے سکول نہیں جاتے جو دنیا کے کسی بھی ملک میں سب سے بڑی تعداد ہے۔