جنوبی سوڈان کے صدر امن معاہدے پر دستخط کریں: امریکہ کا مطالبہ

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے جنوبی سوڈان کے صدر پر دبائو ڈالا ہے کہ وہ 2ہفتوں کے اندر باغیوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کریں تا کہ 20 ماہ سے جاری خون ریز خانہ جنگی کا خاتمہ کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ ثالث کا کہنا ہے کہ باغی چیف ریک ماچر کی طرف سے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے تھے۔