سپین سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ کرس ہارنر کے نام

Spain

Spain

سپین (جیوڈیسک) امریکہ کے کرس ہارنر نے سپین سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا ہے، سپین میں جاری سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں رائیڈرز نے شاندار پرفارمنسسز کا مظاہرہ کیا۔ ریس ٹان سے ہوتی ہوئی خوبصورت بریج سے بھی گزری جس کے بعد دوبارہ مقامی آبادی میں شرکا نے فاصلے کو جلد ختم کرنے کی کوششیں کیں۔

سائیکلسٹوں کے آپس میں ٹکرانے سے پانچ شرکا معمولی زخمی بھی ہوئے۔ امریکہ کے کرس ہورنر نے شاندار پرفارمنس دکھا کر پہلی پوزیشن اپنے نام کی، میزبان ملک کے الیجاندرو کی دوسری اور کولمبیا کے جیکوئم کی تیسری پوزیشن موجود ہیں، ریس میں کرس ہورنر کو مجموعی طور پر برتری حاصل ہے۔