سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ٹینس اکیڈمی کھولنے کا فیصلہ کر لیا

Rafael Nadal

Rafael Nadal

میڈرڈ (جیوڈیسک) نامور ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ٹینس اکیڈمی کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

14 بار گرینڈ سلم چیمپئن رافیل نڈال نے اپنے آبائی علاقے ماناکور میں ٹینس اکیڈمی کی بنیاد رکھ دی۔

وہ اپنے آبائی علاقے میں ٹینس اکیڈمی بنائیں گے جو 2016 میں مکمل ہوگی۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اس منصوبے پر کئی سالوں سے کام کر رہے ہیں۔