بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی وآزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ بے گنا ہ لوگوں کے خو ن کی قیمت پر الیکشن لڑ نے پر لعنت بھیجتا ہوں انتخابی عمل سے زیادہ حلقے کی عوام کی عزت نفس اور جا ن وما ل عزیز ہے معصوم کا رکن کے خو ن کے ایک ایک قطر ے کا حساب لینگے پو لیس نے FIRکے نا مزد ملزما ن کو آج دس بجے تک گر فتار نہ کیا تو پھر بھمبر میں دما دم مست قلندر ہو گا پنڈ ی جہو نجہ کو نو گو ایر یا کہنے وا لوں آج سے پنڈی جہو نجہ میرا گا ئوں ہے فریق مخا لف اور اسکے خا ندا ن کے ہا تھ معصوم لو گوں کے خو ن سے رنگے ہیں پہلے بھائیوں کو بد معاش ،غنڈ ہ او ر منشیا ت فروش بنا یا اب بیٹے اور بھا نجوں کو بد معاش اور غنڈہ بنا رہا ہے جس طر ح پنڈ ی جہو نجہ میں تعمیر وترقی کے نا م پر لو ٹ ما ر کرکے تر ک ڈا لا گیا ہے اسی طر ح پورے حلقے میں تعمیر وترقی کے نا م پر تر ک ڈا لا گیا ہے حا جی محمد یوسف لنک روڑ گزشتہ بیس سا لوں سے نہ سو رہی ہے نہ ترو رہی ہے وا لد کے نا م پر حرا م کے پیسے کھاتے ہوئے شر م نہیں آتی اسکا اللہ ہی حا فظ ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے پنڈ ی جہو نجہ میں بڑ ے جلسہ عام سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن میں ہا ر اور جیت ہو تی رہتی ہے میں گزشتہ الیکشن ہا ر گیا تو کیا میں نے دوسر ے دن ہی پر یس کا نفر نس کر کے اپنی شکست کو تسلیم کر لیا اور پا نچ سا ل فر یق مخا لف کو دئیے تاکہ وہ حلقے کے عوام کے کا م کر سکے میں نے ایک دن بھی اسکے خلا ف کو ئی بیا ن نہیں دیا لیکن بد نیتی کی انتہا ہے کہ5سا لوں میں لو گوں کیلئے تو مو صو ف کچھ نہ کر سکے مو صوف کا براوقت آیا تو وہ ٹی وی ٹا ک شو میں میر ے سامنے آبیٹھا تو پھر 14کروڑ لوگوں نے نہ صرف اسکا جھوٹ سنا بلکہ اپنی آنکھوں سے دیکھا بھی انہوں نے کہا کہ پنڈ ی جہو نجہ کے لو گوں نے جس جو ش وجذبے خلو ص اور محبت سے میرا اور راجہ ذوالقرنین خا ن کا استقبا ل کیا اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ پنڈ ی جہو نجہ نو گو ایر یا نہیں بد معاشی اور غنڈہ گردی سے لو گوں کو دبا یا نہیں جا سکتا آج کے بعد پنڈی جہو نجہ فریق مخا لف کا نہیں بلکہ میرا گا ئوں ہے انہوں نے کہا کہ حلقے کا پر امن ما حو ل بحا ل رکھنا میر ے اکیلے کی ذمہ داری نہیں ہے اگر فر یق مخا لف بد معاشی غنڈ ہ گر دی دھو نس دھا ند لی سے انتخا ب لڑ نا چاہتا ہے تو بھی اسکا ڈٹ کر مقابلہ کرو نگا میر ی خواہش ہے کہ انتخا بی عمل پرامن طر یقے سے اپنے منطقی انجا م کو پہنچ جا ئے لیکن اپنے کا رکنوں کی عزت نفس اور جا ن وما ل سب سے زیادہ عزیز ہے اگر میں حلقے کے لو گوں کے جا ن وما ل اور عزت وآبر و کی حفا ظت نہ کر سکا تو انتخا ب لڑ نا چھو ڑ دونگا حلقے کے عوام کی آنکھوں میں جو امید اور چمک دیکھ رہا ہوں اسکا تقا ضا ہے کہ ظا لم کا ہا تھ نہ صرف روک دیا جا ئے بلکہ توڑ دیا جا ئے انہوں نے کہا کہ فر یق مخا لف انتہا ئی جھوٹا اور منافق ہے میر ے معصوم کا رکن پر گو لیاں چلوانے وا لا کہتا ہے کہ ابھی اس بات کا تعین نہیں ہو ا کہ گو لی کس نے ما ری اسکی جو ڈیشنل انکوائری ہو نی چا ہیے اگر تمہیں یہ پتا نہیں کہ گو لی کس نے ما ری تو پھر تندورچی کے بچے کو پو لیس کے حوا لے کیوں کیا انشا اللہ اسکا بھی تعین کر کے دو نگا کہ گو لی کس نے ما ری اگر نہ تعین کر سکا تو انتخاب چھو ڑ دو نگا انہوں نے کہا کہ قانو ن غر یب اور امیر سب کے بچوں کیلئے ایک ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ امیر اور طا قتو ر کیلئے الگ قانو ن ہو اور غر یب کیلئے الگ قانو ن ہو انہوں نے کہا کہ نو جوانوں اور بے گناہ لو گوں کے بد لے ممبر اسمبلی بننے پر لعنت بھیجتا ہوں عزت ذلت فتح اور شکست میر ے رب کے ہاتھ میں ہے جسے وہ چا ہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چا ہتا ہے ذلت دیتا ہے شکست سے انسان مر نہیں جا تا انسا ن تب مر تا ہے جب اسکا کر دار مر جا ئے یا پھر لو گوں کی بد دعائیں مار دیں اب فر یق مخا لف کا یہ برا وقت آگیا ہے تم پنڈ ی جہو نجہ کے لو گوں کو طا قت اور بدمعاشی کے زور پر دبا نا چاہتے تھے لیکن قانو ن قدرت اور سا ئنس کا اصول ہے جب جس چیز کو جتنا زیادہ دبا یا جا ئے جب وہ آزاد ہو تی ہے تو وہ پا ئوں میں گر نے کی بجا ئے اتنا ہی زیادہ اپر جا تی ہے جس طر ح فرعو ن کے گھر موسیٰ پیدا ہو ئے تھے آج پنڈ ی جہو نجہ میں تیر ی فروعونیت کو ختم کر نے کیلئے پڑ ھے لکھے با شعو ر نو جوان میدان میں آگئے ہیں آج کے بعد پنڈ ی جہو نجہ نہ ہی نو گو ایر یا ہے اور نہ ہی تمہا را گا ئوںہے بلکہ میرا گا ئوں ہے الیکشن اس سے پہلے بھی ہو تے رہے ہیں اور آئند ہ بھی ہو تے رہے گے یہ الیکشن ہی جمہو ریت کا حسن ہیں جس کے ذریعے لو گ اپنے محبت اور نفر ت کا اظہار ووٹ کی پر چی سے کر تے ہیں ووٹ غیر ت اور ضمیر کی آواز ہے اگر سا نس ختم ہو جا ئے تو زند گی ختم ہو جا تی ہے اسی طر ح اگر غیر ت ختم ہو جا ئے تو جینے کا کو ئی مزہ نہیں رہتا انہوں نے کہا کہ اس وقت انتخا بی بخا ر عرو ج پر ہے جو 21جو لا ئی شام کو خو د بخود اتر جا ئیگا سب سے زیادہ انسانی زند گی عزیز ہے انسانی زند گی کی قیمت پر انتخا ب جیتنے پر لعنت بھیجتا ہوں فر یق مخا لف سے بھی کہتا ہوں کہ قانو ن سے کہلواڑ نہ کرو جب عوام پو چھنے پر آجا ئیں تو پھر بڑ ے بڑ ے حکمرا نوں کو لے ڈو بتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہما رے معصوم کا رکن کو گو لی لگے 48گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک پو لیس نے FIRمیں نا مز د ملزما ن کو گر فتا ر نہیں کیا اگر نا مزد ملز ما ن کو آج صبح 10بجے تک گر فتار نہ کیا گیا تو پھر بھمبر میں دما دم مست قلندر ہو گا اس موقع پر چوہدر ی نو ید وحید ،عبد القادر ،وسیم اکر م ،محمد افضل ،چو ہد ری شفیع ،چو ہدری امجد ،چو ہدری ما لک ،چو ہدر ی حنیف ،چو ہدر ی سلیم ،چو ہدر ی اعظم ،چو ہدر ی دلشاد ،معین ،چو ہد ری غلام رسول ،چو ہد ری یوسف ،چو ہدری محمد صد یق نے اپنے خا ندان اور کنبے قبیلے سمیت چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کر دیا جلسہ عام سے راجہ مظہر اقبا ل ،چو ہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ ،چو ہدری ظفر مہر ،چوہد ری خا لد بشیر ،چوہدری سا جد محمود ،چو ہد ری عبد الجبار ،ڈا کٹر ذیشا ن محمود ،چو ہدری مدثر ریاض ،چو ہدر ی محمدیو نس ،چو ہد ری عبد الما لک ،چو ہدری محمد اصغر شو کت ،راجہ طا رق نذیر ،چو ہدر ی فریاد احمد سمیت دیگر نے خطا ب کیا جبکہ جلسہ عام کی صدارت سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقر نین خا ن نے کی قبل ازیں پنڈی جہو نجہ آمد پر راجہ محمد ذوالقر نین خا ن کا فقید المثا ل استقبا ل کیاگیا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آمد ہ انتخا بات میں مہناج القرآن حلقہ بھمبرکے 1100 رفقاء نے اپنے خا ندا نوں دو ستوں سا تھیوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شا مل تحر یک مہناج القر آن کے آزادکشمیر کے مر کز ی نا ظم دعوت وتبلیغ علامہ جمیل احمد زاہد ضلعی امیر تحر یک غلا م مر تضیٰ صد یقی ضلعی نا ظم نشرواشا عت را جہ نعما ن کا سا تھیوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کا اعلا ن حما یت 14جو لا ئی کو گلو سکو ل مکہا ل میں جلسہ عام منعقد کر کے تحر یک مہنا ج القرآن حلقہ بھمبر سے وابسطہ مہنا ج القرآن کے1100رفقا ء اپنے خا ندانوں دو ستوں ساتھیوں اور حما یتوں سمیت چو ہدر ی انو ارا لحق کا اعلا ن حما یت کر یںگے تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ بھمبر میں بہت بڑا بر یک تھرو اس وقت سا منے آیا اور مسلم لیگ نو ن کے امیدوار کو شدید جھٹکا لگا جب تحر یک مہنا ج القرآن سے وا بستہ گیا رہ سو رفیقوں پر مشتمل قا فلے نے اپنے قائد کی ہدایت کے مطا بق ر اسخ العقید ہ عشق رسول رکھنے وا لے امیدوار چو ہدر ی انوارا لحق کا اعلا ن حما یت کر دیا تحر یک مہنا ج القر آن آزادکشمیر کے مر کز ی نا ظم دعو ت وتبلیغ آزادکشمیر کی سر برا ہی میں ایک وفد نے چو ہدری انو ارا لحق سے ملاقا ت کر کے اعلا ن حما یت کر تے ہو ئے14جو لا ئی کو تحر یک مہناج القرآن کے زیر اہتما م چلنے وا لے ادارے گلو سکو ل مکہا ل میں جلسہ عام منعقد کر کے تما م کے تما م گیا رہ سو ررفیقوںانکے خاندانوں اور دوستوں ہم خیا لوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کا باقاعد ہ اعلا ن حما یت کر نے کا فیصلہ کیا تحر یک مہنا ج القر آن کے اس فیصلے نے حلقہ بھمبر کی سیاست کو بد ل کر رکھ دیا ہے چو ہدری انو رالحق کے ووٹوں میں ہزا روں کی تعداد میں اضا فہ سے چو ہدر ی انو ارا لحق کو اپنے حر یف پر وا ضح بر تری ہو گی ہے چوہدری انو ارا لحق نے کہا کہ عشق رسو ل ۖہی ہر مسلما ن کی حقیقی اسا س ہے محض امر یکہ کو خوش کر نے کیلئے اور اپنے آپ کو لیبر ل ظا ہر کر نے کیلئے مو جو دہ حکمرا نوں نے عاشق رسو ل کو پھا نسی پر چڑ ھا کر شہید کیا جس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے عشق رسول ۖ کی ایما ن بنیاد ہے اس کی خا طر اپنی جا ن سمیت ہر طرح کی قر با نی دینا مسلما ن کا اولین فر ض ہے اقتدا ر ایما ن سے زیادہ قیمتی نہیں ہے ایک مسلما ن کی سب سے قیمتی متاع عشق رسول ۖ اور ایما ن ہے جس کو دنیا وی اقتدار کی خا طر قربا ن کر نے وا لوں کے ایما ن حا لت اللہ تعالیٰ ہی بہتر جا نتا ہے اس موقع پر علامہ جمیل احمد زاہد نے کہا کہ چو ہدر ی انو ارا لحق کی دینی خد ما ت حلقہ کیلئے تعلیمی خد ما ت شرا فت مظلو م کا سا تھ دینے اور ظا لم سے ٹکرا نے کی سیاست سے متاثر ہو کرہم نے چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا فیصلہ مکمل صلا ح ومشورے سو چ و بچار کے بعد کیا اور مہنا ج القرآن کے کسی بھی شعبہ سے وا بستہ ہر فرد اپنے سا تھیوں خا ندانوں سمیت چو ہدری انو ارا لحق کو ووٹ دیگا اور انشا اللہ 21جو لا ئی کو چو ہدری انو ارا لحق کا میا ب ہو نگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی کے نا مز د امیدوار قا نو ن ساز اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کی سنگڑ ھ گڑ ھا بھٹیاں میںدھما کے دار انٹر ی را جپو ت برادری کی اہم شخصیا ت کو اپنے قا فلے میں شامل کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز پا رٹی کے نا مز د امیدوار قا نو ن ساز اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کی سنگڑ ھ گڑ ھا بھٹیاں میںدھما کے دار انٹر ی ڈا لتے ہو ئے راجپو ت برادری کی در جنوں اہم سیاسی شخصیات کو اپنے سا تھ شامل کر لیا شامل ہو نیوا لوں میں راجہ رخسار احمد ،را جہ وحید احمد را جہ جا وید اقبا ل را جہ مقدس را جہ نعیم اللہ ،را جہ ثنا اللہ ،را جہ ارشاد احمد ،راجہ جمروز حسین ،راجہ محمد ریاض ،راجہ محمد مقصود،راجہ عبید اللہ ،را جہ طاہر ،راجہ عا بدمحمود ،را جہ ضمیر الحق ،را جہ مسعود حسین ،را جہ محفوظ احمد ،راجہ تا ثر حسین ،راجہ اظہر اقبا ل ،را جہ محمد بشیر ،راجہ محمد عا مر ،را جہ دلبر ،راجہ محسن اقبا ل ،راجہ عتیق الر حمن نے اپنے خا ند ان اور کنبے قبیلے سمیت چو ہدری طا رق فاروق اور چو ہدری انو ارالحق کو چھوڑ کر راجہ امتیاز احمد کی غیر مشرو ط سیاسی حما یت کا اعلا ن کر دیا حما یت کا اعلا ن انہوں نے گزشتہ روز سنگڑ ھ گڑ ھا بھٹیاں میں را جہ داود کی رہا ئشگاہ پر کا رنر میٹنگ کے دو را ن کیا کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہوئے را جہ محمد امتیاز نے کہا کہ سنگڑ ھ کی پسما ند گی کے ذمہ دا ر را جہ ذوالقر نین خا ن ،چو ہدری طا رق فا روق اور انو ارا لحق ہیں جنہوں نے جا ن بو جھ کر سنگڑ ھ کو پسما ند ہ رکھا ہر 5سا ل بعد سنگڑ ھ وا لوں سے ووٹ تو لیتے رہے مگر انکے مسائل حل نہ کئے آج بھمبر کے نا اہل لیڈروں کی وجہ سی علاقہ سنگڑ ھ آزادکشمیر کا پسما ند ہ تر ین علاقہ ہے علاقہ سنگڑ ھ کے عوام عوام دشمن لیڈروں کو پہنچانے اور اپنے اور اپنی نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے ان نا اہل لیڈروں سے جا ن چھڑوائیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوا م کی خد مت پر یقین رکھتی ہے انشا اللہ کا میا ب ہو کر سب سے پہلے سنگڑ ھ کے بنیادی مسا ئل حل کرو انگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق کو نسلر را جہ علی شان آف بڑ ھنگ نے کہا کہ معصوم اور بے گنا ہ لو گوں کے خو ن سے کھیلنااور مخا لفین پر جھوٹے در ج کروانا چو ہدری طا رق فا روق کا وطیر ہ ہے 1986,1990اور1996میں موصوف نے میر ے خلا ف قتل جیسے جھوٹے مقدمے درج کروا ئے کلر ی ،سو کاسن ،مہرا ،گڑ ھا للیاں پنڈ ی جہو نجہ ،بھمبر اوربر سالی میں جتنے بھی قتل ہو ئے سب میں موصوف کا ہاتھ ہے الیکشن میں شکست دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر حلقے میں خو ں خرا بے کا ما حو ل پیدا کر کے انتخا نی نتا ئج پر اثر انداز ہو نا چا ہتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے صحا فیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر شہر میں معصوم اور خو ب صورت نو جوان کو گو لیا ں ما ر کر شہر اور حلقے میں خو ف دہشت گر دی کا ماحو ل پیدا کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے حلقہ کے اندر لو گوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ21جو لا ئی کے بعد 22جو لا ئی بھی آئیگی انہوں نے کہا کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گی جبکہ موصوف آج بھی بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی پریقین رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ تھا نہ کچہر ی میں لو گوں کو پھنسا کر ووٹ لینے کا وقت گزر گیا ہے اب2016ہے او ر لو گ باشعو ر ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ موصوف پیسوں کے عو ض ووٹ دینے کا الزام لگا کر را جپو ت برادری کو بد نا م کر رہے ہیں کو ئی بھی غیر ت مند را جپو ت اپنا ضمیر فرو خت نہیں کر سکتا را جہ ذوالقر نین خا ن را جپو ت برا دری کے ما تھے کا جھو مر ہیں کسگمہ سے لیکر دھندڑ تک راجپو ت بر ادری را جہ ذوالقر نین خا ن کے سا ئے تلے متحد ہیں اور انکے نا مزد کردہ امیدوار کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج یتموں ،مسکنیوں ،بے سہاروں اور لا وارثوں کا وارث دنیا سے کو چ کر گیا اور کروڑوں انسا نوں کو سوگوار چھوڑ گیا بلا شبہ عبد الستا ر اید ھی ایک عظیم انسان تھے جنہوں نے اپنی پوری زند گی دکھی انسا نیت کیلئے وقف کر رکھی تھی وہ صرف پا کستا ن ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں پا کستا ن کی پہنچا ن تھے آج تما م مکا تب فکر ،سیاسی وسما جی پر مکتبہ فکر کے لوگ انہیں خرا ج عقید ت پیش کر رہے ہیں جس کا ثبو ت انکی نما زجنا زہ میں چیف آف آرمی سٹا ف سمیت تینوں مسلح افو اج کے سر برا ہان اور تمام سیاسی سما جی را ہنما ئوں سمیت انکی نما زجنا زہ میں شر کت فر ما کر انکی عظمت کو تسلیم کر رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پر ویز بٹ نے اپنے تعزیتی بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ عبد الستا ر اید ھی کا مشن جاری رہے گا اس لئے کہ اید ھی فا ونڈ یشن اس وقت ایک مکمل منظم ادارے کی صورت میں کا م رہی ہے اور با لخصوص انکے بیٹے اور انکی بیگم اس کو مشن کو اپنی زند گی میں بھی اور بعد میں جا ری رکھے گے اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) انو ارا لحق یو تھ فو رس کے را ہنما اوور سیز را ہنما چو ہدری سہیل زبیر آف گو را نکہ نے کہا کہ 21جو لا ئی کا سو رج چو ہدری انو ارا لحق کی فتح کی نو ید لیکر طلوع ہو گا چو ہدری طا رق فا روق کی شکست نو شتہ دیوار بن چکی ہے مخا لفین شکست اور سیاسی مو ت کے خو ف سے الیکشن سے فرار کے راستے تلاش کر رہے ہیں غنڈ ہ گردی اور بد معاشی کر کے حلقے کے حا لا ت خرا ب کر کے 21جو لا ئی کو پو لنگ ملتوی کر نے کی منصو بہ بند ی کر رہے ہیں اب انہیں بھا گنے نہیں دینگے انشا اللہ 21جو لا ئی کو خو ن خوار شیر کو پنجر ے میں بند کر کے چڑ یا گھر چھوڑ آئینگے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے یو نین کو نسل کلر ی میں انوار یوتھ فو رس کی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ انو ارا لحق یو تھ فو رس کے را ہنما را جہ حسن سجاد پر قاتلانہ حملہ مخا لفین کی بزدلا نہ حر کت ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں ہم ضلعی انتظا میہ پو لیس اور ریٹرنگ آفیسر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ را جہ حسن سجاد پر قا تلا نہ حملہ کر نیوالے ملز ما ن کو فی الفور گر فتار کیا جا ئے اگر سو موار تک ملز ما ن کو گر فتا ر نہ کیا گیا تو پورے حلقے میں دما دم مست قلندر ہو گا انہوں نے کہا کہ ہم را جہ حسن سجاد کے خو ن کے ایک ایک قطر ے کا حساب لیں گے ابھی تک ہم اپنے قائد چو ہدری انو ارا لحق کے حکم پر خا موش ہیں قا ئد کا حکم ملتے ہی ہم مخا لفین کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے انہوں نے کہا کہ سوموار کو انو ارا لحق یو تھ فو رس کے نو جوان ہزا روں کی تعدا دمیں بھمبر پہنچیں گے ۔۔