خصوصی عدالتیں قومی ایکشن پلان کا حصہ ہیں، معصوم افراد اور سیکورٹی جوانوں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو خصوصی عدالتوں سے سزا دلوائیں گے، دہشتگردی کے مقدمات ملٹری ٹربیونل میں بھجوانے سے قبل تما م اداروں کو جانچ پرتال کرنا ہو گی، قومی ایکش پلان پر عمل درآمد کو جلد از جلد یقینی بنائیں گے، وزیراعظم