المدثر سپیشل ایجوکیشن باہروال کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب 14 اگست کو منعقد ہو گی

AL MUDASAR

AL MUDASAR

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) المدثر سپیشل ایجوکیشن باہروال کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب 14اگست کو منعقد ہو گی۔

تفصیل کے مطا بق چئیر مین المد ثر سپیشل ایجو کیشن با ہر و ا ل کی جا نب سے 14اگست کو صبح 8بجے المد ثر چو ک جی ٹی رو ڈ سہنہ میں پر چم کشا ئی کی تقر یب منعقد ہو گی۔ تقر یب میں سیا سی ، سما جی ، مذ ہبی شخصیا ت اور سپیشل بچے شر کت کر یں گے۔

چئیر مین المد ثر سپیشل ایجو کیشن سید مد ثر حسین شا ہ نے میڈ یا کو بتا یا کہ جس طر ح ملک بھر میں جشن آ زا دی کی تقر یبا ت شا یا ن شا ن طر یقہ سے منا ئی جا ئیں گی ا س طر ح سپیشل بچے بھی کسی سے کم نہیں۔