دارالعلوم سبحانیہ رحیمیہ میں جلسہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد آج منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی: دارالعلوم سبحانیہ رحیمہ کے زیر اہتمام جلسہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد (آج) مورخہ 22جون 2014ء بروز اتوار یوسف عارفانی گوٹھ بن قاسم نیشنل ہائی وے ملیر کراچی میں منعقد ہوگی۔

جس می مہمان خصوصی صاحبزادہ مفتی عبدالستار قادری ،مفتی محمد اسماعیل ضیائی ،اور سید احمد علی شاہ سیفی دستار بندی اور اسناد تقسیم کرینگے تقریب میں ملک بھر سے علماء اکرام شرکت فرمائیں گے۔