کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرار ت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میںجنو ب مغربی علاقوں سے ہوائیں 15 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 53 فیصد ہے۔