کھیل کود بچوں کی کامیابی کی ضمانت ہے: ماہرین

Sports

Sports

نیویارک (جیوڈیسک) والدین عام طور پر اپنے بچوں کو گھر میں اپنی نظروں کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ امریکہ کی کولوراڈو یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جو بچے دن کا کچھ وقت باہر کھیل کر گزارتے ہیں وہ کلاس روم میں بھی کامیاب ہوتے ہیں۔