اسپاٹ فکسنگ کیس: بھارتی سیاستدان بھی چیخ پڑے

IPL Spot fixing case

IPL Spot fixing case

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس نے پورے بھارت میں ہلچل مچادی ہے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڑیا میں اس کرپشن کیخلاف کھلاڑیوں اور دیگر ملوث افراد پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہاہے۔

عام افراد سے لے کر بھارتی سیاستدان تک سب اس مسئلے پر ناخوش ہیںاوراخباری بیانات میں بھارتی کھلاڑیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔

بھارت کی مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما کہتے ہیں کہ آئی پی ایل ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے اس کو فوری طور پر بند کرکے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔