سپاٹ فکسنگ کیس: سلمان بٹ کی ایک بار پھر پی سی بی حکام سے بحالی پروگرام شروع

Salman Butt

Salman Butt

سپاٹ فکسنگ کیس کے بعد سابق کپتان سلمان بٹ کی ایک بار پھر پی سی بی حکام سے بحالی پروگرام شروع کرنے پر ملاقات کی۔ سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی حکام کو تحریری طور پر بحالی پروگرام شروع کروانے کی درخواست کی۔

ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ پی سی بی حکام سے جلد سے جلد بحالی پروگرام شروع کروانے کی درخواست کی ہے۔ایک سوال کے جواب میں سلمان بٹ نے انگلش کھلاڑیوں کی اوول غیر اخلاقی حرکات پر افسوس کا اظہار کیا ۔دوسری جانب پی سی بی کی جانب سے سلمان بٹ کو بحالی پروگرام کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔