ہاسپٹل ایکسپو 6 نومبر سے انڈونیشیا میں ہوگی

TDAP

TDAP

انڈونیشیا (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ٹی ڈی اے پی)نے انڈونیشیا میں منعقد ہونے والی 26 ویں انڈونیشینز ہاسپٹل ایکسپو میں شرکت کے خواہشمند افراد اداروں سے 7 جون 2013 تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

چار روز تک جاری رہنے والے بین الاقوامی تجارتی پہلے میں آلات جراحی ، فارماسیوٹیکلز کی مصنوعات ، ہربل مصنوعات اور ہسپتال کا فرنیچر تیار وبرآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے بین الاقوامی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی۔

نمائش اور کاروباری معاملات طے کرسکیں گے، تجارتی نمائش کاآغاز 6 نومبر جبکہ اختتام 9 نومبر 2013 کو ہوگا۔ نمائش میں شرکت کے حوالے سے تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔