صرافہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے زیراہتمام افظار ڈنر کا اہتمام فوڈ ماسٹر ریسٹورنٹ میں کیا گیا
Posted on July 22, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
لالہ موسیٰ : صرافہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے زیراہتمام افظار ڈنر کا اہتمام فوڈ ماسٹر ریسٹورنٹ میں کیا گیا، افطار ڈنر میں سپرست اعلیٰ صوفی محمداقبال خان، صدر عبدالپرویز بٹ،سینئرنائب صدر مرزا محمد اجمل، نائب صدر محمد زبیر خان، نائب صدر دوئم طاہر قیوم، سیکرٹری جنرل چوہدری حماد، جوائنٹ سیکرٹری ہارون عظیم، خزانچی اختر رسول، سیکرٹری نشرو اشاعت شکیل احمد، ممبر مجلس عاملہ محمد جمیل سیالوی، چیف ایڈیٹر جدید کوشش۔
محمد یٰسین بٹ، صحافی جمیل احمد طاہر، ذوالفقار علی، جاوید اقبال، قاسم رضا، اعجاز بٹ، مرزا ضیاء گل، شیخ امجد، محمد آصف، محمد خالد، محمد فاروق، حاجی مشتاق، ارشد بلا، رضا اقبال، یاسر عظیم، محمد دین، سمیت ممبران کی کثیر تعداد موجود تھی۔