سری لنکا کے نئے صدر میتھری نے سابق خاتون چیف جسٹس کو بحال کر دیا

Maithripala

Maithripala

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے نئے صدر میتھری پالا نے سابق صدر مہندا راجہ پاکسے کے دور میں مواخذے کے سبب بر طرف ہونیوالی سابق چیف جسٹس شیرانی بند رانائیکے کو بحال کردیا۔ سپریم کورٹ آمد پر وکلا نے شیرانی کو پھول پیش کئے اور خوش آمدید کہا۔