سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

Sri Lanka and Pakistan

Sri Lanka and Pakistan

کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔

سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ اورچاول خریدا جائے گا۔