سری نگر میں جموں کشمیر سیکریٹریٹ کی انیکسی میں آتشزدگی

Srinagar

Srinagar

سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر میں جموں کشمیر سیکریٹریٹ کی انیکسی میں آگ لگ گئی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے لگی۔

آگ بجھانے میں 18 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق آگ حادثاتی طور پر لگی تاہم تحقیقات کی جا رہی ہیں۔